لاہور میں گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد فلور ملز نے بیس اور پندرہ کلو کے آٹے کے تھیلوں کی سپلائی روک دی جس کے باعث شہر میں آٹے کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔
کے تھیلوں کی سپلائی روک دی ہے جس کے باعث لاہور میں آٹے کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔
لاہور میں چکیوں پر آٹا 80 روپے کلو فروخت ہورہا ہے، پشاور میں بھی آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں ایک ماہ کے دوران دو سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
پشاور میں 20 کلو تھیلے کی قیمت 1070 سے 1260 تک پہنچ گئی ہے۔ تاجروں کے مطابق پنجاب سے گندم کم کرنے کی وجہ سے قیمت میں اضافہ ہورہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

