Advertisement

عالمی وبا کی بگڑتی صورت حال ، اسپین میں‌ ایمرجنسی نافذ

عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے ہسپانوی حکومت نے ملک میں‌ ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

بین الاقوامی ذرائع کے مطابق ہسپانوی حکومت نے دوسری بار ملک بھر میں ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے جوکہ اگلے سال مئی تک جاری رہے گی۔

اسپین میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہےاور متاثرین کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

کینیری آئی لینڈز کے علاوہ ملک بھر میں رات کا کرفیو نافذ ہے۔

کرفیو رات 11 بجے سے صبح 6 بجے تک لاگو ہوگا۔

Advertisement

واضح رہےکہ اسپین میں کورونا وبا کی پہلی لہر میں 15 مارچ سے 21 جون تک ایمرجنسی نافذ کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیوٹن نے مسلسل پانچویں بار روسی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ پڑوسی ممالک کیلئے لمحہ فکریہ
حماس نے قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا 
امریکہ کا رفح پر اسرائیلی حملے کی حمایت کرنے سے انکار
حماس نےغزہ جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی
امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version