Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مزار قائد پر نعرے بازی، کیپٹن ر صفدر کی ضمانت منظور

Now Reading:

مزار قائد پر نعرے بازی، کیپٹن ر صفدر کی ضمانت منظور
ریٹائرڈ صفدر

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی عدالت نے ضمانت منظور کرلی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو مزار قائد کے تقدس کی پامالی کے مقدمے میں عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

یاد رہے اس سے قبل مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو مزار قائد کے تقدس کی پامالی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا تھا جبکہ 200 افراد کے خلاف مقدمہ شہری وقاص کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔

کراچی میں تھانہ بریگیڈ پولیس نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کی تصدیق کی تھی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو آج عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا ہے۔

Advertisement

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف درج مقدمے میں جان سے مارنے کی دھمکی، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات شامل ہیں، جبکہ مقدمے میں مزار قائد ایکٹ کی خلاف ورزی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہے۔

دوسری جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے الزام عائد کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا تھا کہ پولیس نے ہوٹل میں میرے کمرے کا دروازہ توڑ کر کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو گرفتار کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر