جزائر کے معاملے تمام سیاسی جماعتوں کا موقف ایک ہے

صوبائی وزیر برائے تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ جزائر کے معاملے پرتمام سیاسی جماعتیں ایک ہی موقف پرکھڑی ہیں، صوبہ سندھ کے عوام کی مرضی کے خلاف وفاق زمین قبضے میں لینے کی ہمت نہیں کرسکتی ۔
سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ نیشنل اسمبلی اور سینیٹ کو آئین میں اختیار ہے کہ کسی بھی آرڈیننس کو مسترد کرسکتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئی جی سندھ کے معاملے پر کوشش ہے کہ حقائق سامنے لاکر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو رپورٹ پیش کریں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

