Advertisement

گاڑی کے اندر موجود بدبو سے کیسےچھٹکارہ پایا جائے؟

گاڑیوں کی صنعت کے ماہرین نے صفائی کے لیے چند مشورے دیئے ہیں جو درج ذیل ہیں جس کے زریعے آپ کار میں موجود بدبو ختم کرسکتے ہیں ۔
چمڑے کی سیٹوں پر پانی کا استعمال ہر گز نہ کریں کیونکہ پانی کے استعمال سے چمڑہ پھٹ سکتا ہے یا سکڑ سکتا ہے۔
سیٹوں پر یا دیگر جگہوں پر چاکلیٹ یا کھانے پینے کے داغ دھبے صاف کرنے کے لیے خصوصی سپرے لیا جائے جو فارمیسی کے علاوہ عام دکانوں میں ملتا ہے۔
گاڑی کا کیبن صاف کرنے کے لیے خصوصی ویکیوم کلینر کا استعمال بہتر ہے، ویکیوم سے نہ صرف سیٹوں کی صفائی ممکن ہے بلکہ تنگ جگہوں کو بھی صاف کیا جاسکتا ہے۔
دودھ وغیرہ کے دھبوں کو صاف کرنے کے لیے خصوصی صفائی کی ادویہ کا استعمال بہتر رہتا ہے ۔

Advertisement
گاڑی کی عمومی صفائی کے لیے کیمیائی یا گھریلو اشیا کا استعمال نہ کیا جائے، اس کے لیے ہمیشہ گاڑی کی صفائی کے لیے تیار کی جانے والی ادویہ اور اشیا کا استعمال کریں کیونکہ گھریلو یا کیمیائی اشیا سے تیار کی گئی ادویہ سے سیٹیں خراب ہوسکتی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برسنے لگا
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
کیک میں موجو یہ عام جز، آپ کو دائمی امراض میں مبتلا کرسکتا ہے
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
ٹوتھ برش کی روزانہ صفائی کے لیے یہ عمل دہرائیں، فائدہ بھی دگنا پائیں
Next Article
Exit mobile version