Advertisement

سوشل میڈیا پر فہد مصطفیٰ کی تصویر پر گرماگرم بحث

پاکستان شو بز انڈسٹری کے اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنی آنے والی فلم’’قائداعظم زندہ باد‘‘کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کی تو سوشل میڈیا پران کی تصویر پر گرماگرم بحث چھڑگئی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا صارفین فہد مصطفیٰ کا اس فلم میں جو لک ہے اس کا موازنہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور رنویر سنگھ سے کررہے ہیں ،جوکہ  پولیس آفیسر کی وردی میں آنکھوں پرچشمہ لگائے دبنگ پولیس والے بنے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

خبر یہ ہے کہ سماجی را بطوں کے مختلف پلٹ فارم پر صارفین کی جانب سے کیے جانے والے تبصروں نے بحث کی شکل اختیار کرلی ہے ۔

Advertisement

کوئی فہد کے نئے فلمی لُک کی تعریف کر رہا ہے تو کوئی انہیں بھارتی اداکاروں جیسے سلمان خان اور رنویر سنگھ کی کاپی قرار دے رہاہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟
اداکارہ مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں!
سدھارتھ ملہوترا کا اپنی اہلیہ کیساتھ فلم کرنے کے متعلق اہم بیان
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کرن جوہر کی فلم کی آفر ٹھکرانے پر انکیتا لوکھنڈے کا اہم بیان سامنے آ گیا
Next Article
Exit mobile version