Advertisement

ماٸیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں، آصف علی زرداری

آصف علی زرداری

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ماٸیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے میاں شہباز شریف کو ٹیلیفون کیا ،جس میں آصف علی زرداری نے شہباز شریف سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

اس مموقع پر آصف علی زرداری نے بیگم شمیم اختر کے ایصال ثواب کے لیٸے دعا بھی کی۔

میاں شہباز شریف سے رابطے کے دوران آصف علی زرداری نے کہا کہ ماٸیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں، دکھ کی اس گھڑی میں آپ کے ساتھ ہوں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ لندن میں وفات پا گئی تھیں۔

Advertisement

لندن میں‌ان کی نماز جنازہ کے بعد ہفتہ کو ان کی میت پاکستان لائی گئی، جہاں جاتی عمرہ میں‌ ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔

حکومت پنجاب کی جانب سے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو پیرول پر ایک دن پہلے رہائی دی گی تھی تاکہ وہ ااپنی والدہ کی تدفین اورتجہیز میں‌شریک ہو سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
9 مئی سے حجاج کرام سعودی عرب روانہ ہونا شروع ہوجائینگے، علامہ طاہر اشرفی
ہمارا سب سے بڑا چیلنج غیر دستاویزی شعبہ ہے، وزیر خزانہ
سستی روٹی کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کیخلاف جنگ جاری
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
پورے پاکستان میں صرف پنجاب حکومت کام کرتی دکھائی دیگی، عظمیٰ بخاری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات
Next Article
Exit mobile version