بی آر ٹی بس میں ایک بار پھر خرابی

پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کی بس میں ایک بار پھر خرابی سامنے آگئی۔
تفصیلات کے مطابق بی آر ٹی بس پشاور یونیورسٹی کے باہر خراب ہوگئی ہے جس کے بعد مسافروں کو اسٹیشن سے پہلے اتار دیا گیا۔
ٹرانس پشاور کے ترجمان کے مطابق بی آر ٹی بس میں معمولی خرابی پیش آئی تھی جس کی تکنیکی خرابی دور کرنے کے بعد بس دوبارہ روٹ پر آگئی۔
خیال رہے کہ گزشتہ ماہ پشاور میں بی آر ٹی سروس کو 38 دن بعد دوبارہ بحال کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

