Advertisement

سوات، وزیراعظم 6نومبر کو صحت انصاف کارڈ کا افتتاح کرینگے

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں

وزیراعظم عمران خان 6نومبر کو سوات میں صحت انصاف کارڈ کاباقاعدہ طور پر افتتاح کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد نےمیڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم صحت انصاف کارڈ کے افتتاح کے موقع پر سوات کے گراسی گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے الیکشن مہم کے دوران لوگوں سے جووعدہ کیاتھاوہ پوراکردیاہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبہ خبیرپختونخوا برصغیر میں اپنی نوعیت کا پہلا صوبہ ہوگا جہاں صحت انصاف کارڈ ایک عام آدمی کوان کے شناختی کارڈ کے ذریعے ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو نے پیش گوئی کردی
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے تازہ ترین سیلابی ڈیٹا جاری کر دیا
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
Next Article
Exit mobile version