Advertisement

خوش کیسے رہا جا سکتا ہے ؟ سونیا نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ و ماڈل سونیا حسین نے اپنے مداحوں کو اچھی صحت اور خوش رہنے کا طریقہ بتا دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ سونیا حسین نے مداحوں کیلئے سماجی را بطے کی ویب سائٹ  انسٹاگرام پر لکھا کہ تنہا رہیں، اکیلے کھائیں، اکیلے سوئیں اور اکیلے سیر و تفریح کریں۔

خوبرو اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ ضروری ہے کہ ہم  کچھ عرصے میں اپنے معمولات سے الگ ہوجائیں اور کچھ وقت تنہا گزاریں۔

انہوں نے اپنے آپ کو سمجھنے پر زور دیتے ہوئے لکھا کہ اپنے آپ کو سمجھیں کہ آپ کون ہیں اور اور جب آپ کو یہ سمجھ آجائے گی تو خود سے پیار بھی کرنے لگیں گے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

انسٹاگرام نے اپنے صارفین کی آسانی کےلئے ایک بڑی سہولت کا اعلان کردیا

 فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام کےصارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے...

سونیا حسین پاکستان کے کس شہرِ کی دیوانی ہو گئیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین کو شہرِ لاہور پسند...

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version