انسٹاگرام نے اپنے صارفین کی آسانی کےلئے ایک بڑی سہولت کا اعلان کردیا
فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام کےصارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ و ماڈل سونیا حسین نے اپنے مداحوں کو اچھی صحت اور خوش رہنے کا طریقہ بتا دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ سونیا حسین نے مداحوں کیلئے سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر لکھا کہ تنہا رہیں، اکیلے کھائیں، اکیلے سوئیں اور اکیلے سیر و تفریح کریں۔
خوبرو اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ ضروری ہے کہ ہم کچھ عرصے میں اپنے معمولات سے الگ ہوجائیں اور کچھ وقت تنہا گزاریں۔

انہوں نے اپنے آپ کو سمجھنے پر زور دیتے ہوئے لکھا کہ اپنے آپ کو سمجھیں کہ آپ کون ہیں اور اور جب آپ کو یہ سمجھ آجائے گی تو خود سے پیار بھی کرنے لگیں گے۔

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News