Advertisement

گرجا گھروں کی سیکیورٹی فول پروف بنائی جائے، وزیر قانون پنجاب

وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجا نے کہا ہے کہ کرسمس تہوار پر گرجا گھروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے جبکہ سعودی شہزادے کی قیام گاہ اور روٹس پر سرویلنس کے سخت انتظامات کے علاوہ جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے دورۂ پنجاب پر بھی سیکیورٹی پلان پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے۔

صوبائی وزیر قانون کی زیرِصدارت کابینہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم، آئی جی پنجاب اور ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سمیت دیگرحکام شریک ہوئے ۔

اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے تمام کمشنرز اور آر پی اوز نے بریفنگ دی،  کرسمس، دورۂ سعودی شہزادہ اور کرکٹ میچ کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر وزیر قانون پنجاب نے ہدایت کی کہ قانون نافذکرنیوالےتمام ضلعی،صوبائی اوروفاقی ادارے فعال رہیں اور آپس میں موثررابطہ رکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version