Advertisement

دنیا کی سب سے زیادہ نالائق اپوزیشن بغلیں بجا رہی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کوئی تقریر یا بیان بغیر سیاق و سباق پیش کیا جائے تو معنی کھودیتا ہے ،وزیراعظم کی گفتگو ایک تناظر میں تھی ، دنیا کی سب سے زیادہ نالائق اپوزیشن بغلیں بجا رہی ہے،سارے افلاطون مریم اور بلاول کے بغل بچے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ وزیراعظم کی تقریر پر سیاسی بونوں کے تبصروں پر حیران ہوں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کہاتھا حکومت میں آکر پتہ چلتا ہے معیشت کااصل حال کیا ہے،ہونا یہ چاہئے کہ امریکا کی طرح وقت ملے کہ ادارے نو منتخب حکومت کو فیکٹ شیٹ دے سکیں اور وزیراعظم حلف لینے سے پہلے پلاننگ کرسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version