Advertisement

عالمی وبا کے باوجود نومبر میں کرنٹ اکاﺅنٹ سرپلس447 ملین ڈالر رہا،وزیراعظم

پارٹی ترجمانوں کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کا کہناہے کہ عالمی وبا کے باوجود ملک میں معیشت کے بارے میں اچھی خبر ہے، نومبر میں کرنٹ اکاﺅنٹ سرپلس447 ملین ڈالر رہا۔

وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ مالی سال میں ابتک کرنٹ اکاﺅنٹس سر پلس 1 اعشاریہ6 بلین ڈالر رہا،جوگزشتہ سال اسی عرصے میں 1 اعشاریہ7 بلین ڈالرخسارے میں تھا۔

Advertisement

 وزیراعظم کا مزیدکہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر13 ارب ڈالر ہیں جو 3 سال کی بلند سطح پر ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version