حمزہ علی عباسی کی وزیراعظم سے ملاقات ، خبر ٹوئٹر ٹرینڈز پر سر فہرست

وزیراعظم عمران خان اور نامور اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کی ملاقات کی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وزیراعظم عمران خان کی ایک تصویر وائرل ہو گئی ہے، جس میں اُن کے ہمراہ حمزہ علی عباسی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
اس تصویر کے منظر پر آنے کے بعد اب ٹوئٹر پر حمزہ علی عباسی کے نام کا ٹرینڈ بھی بن گیا ہے۔
Advertisement
ذرائع کے مطابق یہ تصویر حمزہ علی عباسی کے عمران خان سے لیے گئے انٹرویو کی ہے جو ایک نجی ٹی وی چینل پر نشر کیا جائے گا تاہم ابھی تک حمزہ علی عباسی اور عمران خان نے اس حوالے سے کوئی بات نہیں کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

