Advertisement

ہر قسم کی موسمیاتی شدت میں رفتار برقرار رکھنے والی بُلٹ ٹرین تیار

چین نے ہر قسم کی موسمیاتی شدت میں بھی اپنی رفتار برقرار رکھنے والی بُلٹ ٹرین تیار کرلی۔

 تفصیلات کے مطابق یہ ٹرین منفی 40 ڈگری سینٹی گریڈ میں 350 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے۔

مزید پڑھیں

380 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےچلنے والی ٹرین تیار

جدید ترین بلٹ’ ٹرین شنکانسین‘ نے 380 کلومیٹر فی گھنٹہ چلنے کا...

اس کا ڈیزائن ہوا اور ماحول سے کم مزاحم ہے جس سے توانائی اور ایندھن کی بچت ہوتی ہے ۔ٹرین کے عوامی استعمال کی حتمی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں ہوا۔

یادرہے کہ اس ٹرین کو CR400AF-G کا نام دیا گیا ہے جو فیوکسنگ ٹرین سیریز کا ایک حصہ ہے اور اسے 6 جنوری کو منظرِ عام پر لایا گیا۔

Advertisement

علاوہ ازیں ٹرین کی پٹڑیاں اور نظام کو ہائی سپیڈ بنایا گیا ہے جو بیجنگ کو شمال مشرقی سرد علاقوں، ہاربِن اور شینیانگ سے جوڑے گی ۔

واضح رہے کہ ٹرین کو حادثات سے بچانے کیلئے روکنے کا جدید نظام نصب کیا گیا ہے جبکہ برفانی موسم میں بھی ایندھن کی مسلسل فراہمی کیلئے لیتھئم آئن بیٹریاں استعمال کی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کا معاملہ؛ پی ٹی اے کا حیران کن جواب آگیا
ایکس (ٹوئٹر) میں اب کیا تبدیلی کی جارہی ہے؟
اسنیپ چیٹ صارفین کے لئے زبردست فیچر متعارف
چین میں پاکستانی سفیر چانگ ای 6 مشن کی روانگی کا مشاہدہ کریں گے
واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لئے ایک اور بہترین فیچر متعارف کروادیا
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version