Advertisement

آج ظالم دور اور بدنما حکمرانی کا آخری دن ہے، ایرانی صدر

ایرانی صدر

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آج ظالم دور اور بدنما حکمرانی کا آخری دن ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے ٹرمپ کے لئے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ظالم دور کا خاتمہ ہوا اور آج اس کے بدنما زمانہ حکمرانی کا آخری دن ہے۔

ایران کے صدر نے کہا کہ ٹرمپ کی ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی مکمل ناکام ہوگئی

حسن روحانی نے یہ بھی کہا کہ ٹرمپ دور میں امریکیوں سمیت دنیا بھر کے عوام کو ناانصافی،کرپشن اور مسائل کے سوا کچھ نہ ملا۔

ایران کے صدر حسن روحانی نے مزید کہا کہ جوہری معاہدے سے متعلق بال اب امریکا کے کورٹ میں ہے جبکہ امریکا جوہری معاہدے پر واپس آتا ہے تو اپنے وعدوں کا پورا احترام کریں گے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
Next Article
Exit mobile version