Advertisement

فارن فنڈنگ پاکستان کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ پاکستان کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے، عمران خان فارن فنڈنگ اسکینڈل کا مرکزی ملزم ہے جس پر فارن فنڈنگ کیس 6 برس سے زیر التوا ہے۔

 پی ڈی ایم  کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ڈی ایم کی قیادت فارن فنڈنگ معاملے پر بھر پور احتجاج کرےگی،عمران خان فارن فنڈنگ اسکینڈل کا مرکزی ملزم ہے، فارن فنڈنگ کیس 6 برس سے زیر التوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں مریم نواز نے خصوصی دعوت پر شرکت کی، اجلا س میں کل اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے ہونے والے مظاہرے کی حکمت عملی پرغور ہوا۔

مولانا فضل الرحمان مزید نے کہا کہ 5 فروری کو کشمریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جائے گا، لیاقت باغ جلسے میں شرکت کے لیے کشمریوں کی جماعت کو دعوت دی گئی ہے، پی ڈی ایم کی جماعتیں بھی لیاقت باغ جلسے میں شرکت کریں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کا منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق
فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
لاہور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق
شیر افضل مروت ہی چیئرمین پی اے سی ہوں گے، عمر ایوب
اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات، تضاد بیانات نے نئی بحث چھیڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version