Advertisement

اداکارہ آمنہ الیاس کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل اور اداکارہ اداکارہ آمنہ الیاس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ آمنہ الیاس کی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

میری گہری رنگت مجھے ناکام نہیں کرسکتی، آمنہ الیاس

پاکستان کی نامور اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس سیاہ رنگت کے حوالے...

آمنہ الیاس کی ٹریفک کلچر کے حوالے سے بنائی گئی وڈیو مداحوں کو خوب پسند آرہی ہے۔

یاد رہے کہ آمنہ الیاس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ٹریفک قوانین اور پولیس اہلکار سے ہونے والی گفتگو سے متعلق وڈیو شیئر کی ہے۔

وآمنہ الیاس نے اپنی وڈیو اور پیغام کے ساتھ ’عزت‘ ، ’قانون‘ اور ’ٹریفک پولیس‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ آمنہ الیاس کی شیئر کردہ کو کچھ ہی دیر میں 1 لاکھ 51 ہزار سے زائد بار دیکھا گیا اور پوسٹ پر سیکڑوں لوگوں نے کمنٹس بھی لکھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
Next Article
Exit mobile version