Advertisement

پی ٹی آئی بھی مردم شماری پر ایم کیو ایم کے ساتھ ہے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا کہناہے کہ پی ٹی آئی بھی کراچی میں مردم شماری کے معاملے پر ہمارے ساتھ ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ ملاقات کے دوران ایم کیو ایم سربراہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا اہم وفد متحدہ کے مرکز پر آیا۔

خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ سابقہ مردم شماری پر بہت سے سوالیہ نشان ہیں، تاہم اس معاملے پر دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان گفتگو کا اہم نکتہ مردم شماری رہا۔

خالد مقبول صدیقی نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی بھی مردم شماری پر ایم کیو ایم کے ساتھ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مردم شماری کے نتائج کو اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) میں بھیجنے کا فیصلہ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version