Advertisement

گلوکار فلک شبیر کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری  کے گلوکار اور سارہ علی کے شوہر فلک شبیرکی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی۔

 تفصیلات کے مطابق فلک شبیر نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

سارہ کی فلک شبیر کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پرمقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سارہ اورفلک کی تصویر سوشل...

فلک شبیر کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کسی ہوٹل میں موجود ایک جانب چلتے ہوئے جا رہے ہیں، فلک شبیر کی ویڈیو یک بیک گراؤنڈ میں ایک گانا بھی سنائی دے رہا ہے ۔

فلک شبید کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں ری مکس کیا ہوا پرانا گانا ’جادو نگری سے آیا ہے کوئی جادو گر‘ سنا جا سکتا ہے۔

یادرہے کہ فلک شبیر کی نئی ٹک ٹاک ویڈیو کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

فلک شبیر کی اس ویڈیو پر دیکھتے ہی دیکھتے اُن کے مداحوں کی جانب سے ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل فلک شبیر اور اُن کی اہلیہ اداکارہ سارہ علی خان کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹس پر چند تصویریں شیئر کی گئی تھیں جنہیں خوب پسند کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Next Article
Exit mobile version