Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف شاعر ڈاکٹر ریحان اعظمی کی نماز جنازہ ادا

Now Reading:

معروف شاعر ڈاکٹر ریحان اعظمی کی نماز جنازہ ادا

معروف شاعر ڈاکٹر ریحان اعظمی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق معروف شاعر ڈاکٹر ریحان اعظمی کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کردی گئی شہریوں کے ساتھ ساتھ سیایسی جماعت کے رہنماوں نے بھی  بڑی تعداد میں شرکت کی

نماز جنازہ میں علامہ شہنشاہ حسین رضوی، مولانا ناصر عباس، سیمت شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی شامل ہوئے۔

یاد رہےعالمی شہرت یافتہ شاعرِاورمرثیہ نگار ڈاکٹر ریحان اعظمی کراچی میں 63برس کی عمرمیں انتقال کر گئے تھے۔

25 سے زائد کتابیں بھی شائع ہوئیں،عالمی شہرت یافتہ شاعرِاورمرثیہ نگار ڈاکٹر ریحان اعظمی کراچی میں 63برس کی عمرمیں انتقال کر گئے۔

Advertisement

7جولائی 1958ء کو کراچی میں پیدا ہونےوالے ڈاکٹر ریحان اعظمی نے 1974ء میں شاعری کا آغاز کیا اورطویل عرصہ پاکستان ٹیلی ویژن سے بحیثیت نغمہ نگار وابستہ رہے۔

ریحان اعظمی نے عالمی اور قومی سطح پر کئی تمغے بھی اپنے نام کئے، ہمہ جہت شاعرسےتمام بڑے نوحہ خوانوں نےنوحےلکھوائے جبکہ جوان کی وجہ شہرت بنے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر