Advertisement

زارا نور کے لیے کس نے خون سے خط لکھا؟ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری زارا نور عباس کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ زارا نور عباس کی ایک ویڈیو تیزی سے انٹرنبیٹ پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ دلچسپ سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

زارا نور عباس کی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زارا نور عباس کی تصویر مداحوں کے...

زارا نور عباس سے سوال کیا گیا ہے کہ آج تک اُنہیں سب سے انوکھا اور عجیب تحفہ کیا ملا ہے۔

زارا نور نے ویڈیو میں سوال کے جواب میں بتایا کہ اُن کے ایک مداح نے اپنے خون سے خط لکھ کر انہیں بھیجا تھا۔

واضح رہے اداکارہ زارا زارا نور عباس مقبول اداکارہ بشریٰ انصاری کی بھانجی اور اسما عباس کی صاحبزادی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version