Advertisement

نیشنل اسٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کی پریکٹس

کراچی : نیشنل اسٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کی پریکٹس کا آغاز ہو گیا ہے۔

 ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق سیکیورٹی کے پیش نظر حسن اسکوائر سے اسٹیڈیم جانے والی سڑک کو ٹریفک کیلیے بند کر دیاگیا ہے۔

  ترجمان ٹریفک پولیس کا مزید کہنا ہے کہ حسن اسکوائر سے نیشنل اسٹیڈیم جانے والے ٹریفک کو پرانی سبزی منڈی کی جانب بھیجا جارہاہے۔

26 جنوری سے نیشنل اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہو گا۔

واضح رہےکہ جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیسٹ اسکواڈ کراچی پہنچ گئی ہے۔

Advertisement

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق کراچی میں قومی اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے  ، ٹیسٹ منفی آنے پر کھلاڑیوں نے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔

گزشتہ روز بھی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن پانچ گھنٹے تک جاری رہا، جس میں کھلاڑیوں نے سب سے پہلے فزیکل ٹریننگ کی پھر فیلڈنگ اور کیچز پکڑنے کا سیشن ہوا، اس کے بعد کھلاڑیوں نے نیٹس کا رخ کیا۔

Advertisement

دوسری جانب چیف سلیکٹر محمد وسیم جمعہ کی شام کراچی پہنچیں گے، جہاں وہ ٹیم مینجمنٹ سے مشاورت کے بعد 20 رکنی اسکواڈ کو کم کرکے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان اگلے ایک دو روز میں کریں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کی کِٹ کی رونمائی کر دی گئی
ساؤتھ ایشین روپ اسکیپنگ چیمپیئن میں پاکستان نے دو گولڈ اور 4 سلور میڈلز حاصل کرلیے
ورلڈکپ سر پر ہے، روٹیشن کیلئے اب وقت نہیں، بابر اعظم
اذلان شاہ کپ: پاکستان کی مسلسل دوسری فتح، کوریا کو 0-4 سے شکست
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر کھلاڑیوں کے لیے انعام کا اعلان
باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگادیے
Next Article
Exit mobile version