Advertisement

ایک ساتھ 4 بچے پیدا کرنے والی یہ خاتون کون ہیں؟ جانیں ان کی خوبصورت تصویری کہانی

اولاد قدرت کی عظیم نعمت ہے اور جڑواں اولاد تو خصوصی طور پر منفرد قسم کے تجربے اور خوشی کی وجہ بنتی ہے، آج ہم آپ کو ایک ایسی فیملی کی تصاویر دکھانے والے ہیں جن کے گھر ایک ساتھ چار بچوں کی پیدائش ہوئی۔

ماں باپ کے لیے اولاد قدرت کی طرف سے ایک ایسا تحفہ ہوتا ہے جس کا بلاشبہ کوئی نعم البدل نہیں اور پھر اگر کسی جوڑے کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش ہو جائے تو ان کی خوشی دیدنی ہوتی ہے، ہمارے سامنے ایسی مثالیں تو موجود ہیں کہ کسی کے گھر دو بچے ایک ساتھ پیدا ہوئے ہوں لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ ایک ساتھ چار یا پانچ بچے پیدا ہوں۔

ٹینا کی شادی ان کے بیسٹ فرینڈ ریان سے ہوئی اور قدرت نے دونوں کے گھر چار بچے پیدا ہوئے جن میں سے دو لڑکیاں اور دو لڑکے تھے۔

ٹینا نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ بے بی ‘اے’ لڑکا ہے، بے بی ‘بی’ بھی لڑکا ہے جبکہ بے بی ‘سی’ اور بے بی ‘ڈی’ لڑکیاں ہیں۔

 ٹینا نے انسٹاگرام پر ایک ٹک ٹاک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کون سے بچے کا کیا نام ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بے بی اے کا نام ‘لوگن’ ہے، دوسرے نمبر پر پیدا ہونے والے بچے کا نام ‘لوک’ ہے جبکہ تیسرے نمبر پر بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا نام ‘رائیل’ رکھا گیا اور چوتھی بیٹی کو ‘روبی’ نام دیا۔

ٹینا انسٹاگرام انفلوئنسر ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ وہ بچوں کی تصاویر اپنے انسٹاگرام پر شئیر کرتی رہتی ہیں اور فالوورز کو ہر بات سے آگاہ رکھتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
پرواز میں سوار نشے میں دھت مسافر آپے سے باہر؛ ویڈیو وائرل
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
اکثر سڑک پر 1 جوتا گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
Next Article
Exit mobile version