Advertisement

امریکا میں شدید طوفانی بارششوں کا سلسلہ جاری

امریکا میں شدید طوفانی بارشوں نے تبائی مچادی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی ریاستوں الباما اور مسی سپی میں گرج چمک کےساتھ کئی علاقوں میں طوفانی بارش ہوئی۔

 طوفانی بارشوں کے  باعث متعدد  گھروں کو نقصان پہنچا جبکہ الباما یونیورسٹی کے طلبہ کو شیلٹرمیں پناہ لینا پڑگئی۔

خیال رہے طوفان کے باعث  فلوریڈ، جارجیا اور کیرولائناز میں بھی لوگوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version