Advertisement

پی ٹی آئی کی ماحولیاتی پالیسیوں کو دنیا مان رہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی ماحولیاتی پالیسیوں کو دنیا مان رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر جا ری اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران نے کہاہےکہ عالمی ادارے کورونا وبا کے دوران سرسبز پاکستان کے ایکشن پلان کے معترف ہیں، گرین ریکوری پروگرام اورکلائمیٹ ایکشن پلان کو بھی عالمی سطح پر پزیرائی ملی۔

وزیراعظم نے  اپنے پیغام کے ساتھ ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے پاکستان کی ماحول دوست کوششوں پر بنائی گئی ایک منٹ اکیس سیکنڈز کی ویڈیو بھی شیئر کی۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
پونچھ میں بھارتی فضائیہ پر حملے کی کوئی حقیقت نہیں، سابق وزیراعلیٰ نے بھانڈا پھوڑ دیا
موبائل استعمال نہ کرنے کے مشورے پر بہن نے بھائی کو کلہاڑی سے قتل کر دیا
حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا
اسرائیل کیخلاف امریکی جامعات میں مظاہرے جاری، 2400 سے زائد طلبہ گرفتار
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
Next Article
Exit mobile version