Advertisement

برازیل کے وزیر دفاع نےاستعفیٰ دے دیا

برازیل کے وزیر دفاع فرنینڈو ایزیوڈو ای سلوا نےاستعفیٰ دے  دیا۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق برازیل کے وزیر دفاع کے مستعفی ہوجانے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔

خبرایجنسی کے مطابق ایزیوڈوکی جانب سے برازیل کے صدر کو مختصر سا خط بھیجا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق خط میں ایزیوڈو نے برازیل کے صدر کا شکریہ ادا کیا ہے اورکہا ہے کہ وہ یہ جانتے ہوئے کہ مشن کی تکمیل ہوچکی ہے، مستعفی ہورہے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جاپان، مشہور آتش فشاں کو سیاحوں کی نظر سے بچانے کا فیصلہ
جاپان کے جزیرے پر 6.5 شدت کا زلزلہ
یمن، حوثی باغیوں نے امریکی ڈرون مار گرایا
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکی جامعات میں احتجاج 
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بی جے پی کی شدت پسندی کی بھینٹ چڑھ گئی
طالبان رجیم میں افغان سرزمین پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں
Next Article
Exit mobile version