Advertisement

4 جولائی کو ملک سے کورونا کے خاتمے کا دن منایا جائے گا، امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ رواں برس 4 جولائی کو ملک سے کورونا کے خاتمے کا دن منایا جائے گا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک 5 لاکھ امریکیوں کی جان جا چکی ہے، عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے گزشتہ برس 12 مارچ کو کورونا کو عالمی وبا قرار دیا تھا۔

خبرایجنسی کے مطابق کورونا کو عالمی وبا قرار دیئے جانے کے ایک سال مکمل ہونے کے دن صدر جوبائیڈن نے اپنے خطاب میں 4 جولائی کو امریکا سے کورونا کے خاتمے کے دن کے طور پر منانے کا اعلان کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version