Advertisement

اسپیکر نے وزیراعظم کوجیت کی خوشخبری سنادی

اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم کوجیت کی خوشخبری سنادی۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور الیکشن پر بریفنگ بھی دی۔

ذرائع کے مطابق دوران بریفنگ اسپیکر اسد قیصر نے کہاکہ  ٹرن آؤٹ اچھا جا رہا ہے، حفیظ شیخ جیت جائیں گے۔

وزیراعظم  نے بھی قومی اسمبلی میں پرامن انداز میں پولنگ کےعمل پراطمینان کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہےکہ سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے انتخابی میدان سج گیا، قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ کا عمل کسی وقفے کے بغیر شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version