Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار

Now Reading:

سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار

پنجاب کے علاقے لارہ اڈہ سے سی ٹی ڈی کی کارروائی کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار کرلئے گئے ہیں۔

اس ضمن میں سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی شناخت ولائیت خان اور عبدل ملک عرف عزت اللہ کے نام سے ہوئی ہے جن کا تعلق افغانستان سے ہے۔

ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے پسٹل،دھماکہ خیز مواد،موبائل فونز وڈیوز اور اقلیتی رہنماؤں کی لسٹ برآمد ہوئی ہے جس کا بنیادی مقصد دہشتگردوں کا مزہبی اسکالر اور اقلیتی رہنماؤں کو قتل کرنے کا ٹارگٹ تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم اورمتحدہ عرب امارات کے صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
یوم سیاہ؛ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس9مئی کو طلب
دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، صدرآصف زرداری
ایف بی آر میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت
صدر مملکت کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر