Advertisement

چیئرمین سینیٹ کی مولانا عبدالغفور حیدری اور عبدالقادر کو جیت پر مبارکباد

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے بلوچستان سے سینیٹ کی نشست پر کامیاب ہونے والے پی ڈی ایم کے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری اور آزاد امیدوارعبدالقادر کو مبارکباد دی ہے۔

چیئرمین سینیٹ کا مولانا عبدالغفور حیدری اور عبدالقادر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہناہے کہ پُرامن اندازمیں سینیٹ الیکشن کا انعقاد جمہوریت کے تسلسل اور وفاق کی مضبوطی کا باعث بنے گا ۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے نو منتخب اراکین وفاق اور صوبے کے درمیان پُل کا کردار ادا کرینگے۔

 چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے مزید کہا کہ شفاف انداز میں انتخابی عمل چلانے پر الیکشن کمیشن کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوم سیاہ؛ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس9مئی کو طلب
دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، صدرآصف زرداری
ایف بی آر میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت
صدر مملکت کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version