Advertisement

گوہر خان نے اپنے والد کی یاد میں ایک یادگار ویڈیو شیئر کردی

اداکارہ گوہر خان نے اپنے والد کے انتقال کے بعد ان کی ایک یادگار ویڈیو شیئر کردی۔

واضح رہے کہ گوہر خان کے والد جمعے کو انتقال کر گئے تھے۔

مزید پڑھیں

اداکارہ گوہر خان کے والد انتقال کرگئے

بھارتی اداکارہ و ماڈل گوہر خان کے والد ظفر احمد خان انتقال...

اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے والد کی ایک یادگار ویڈیو شیئر کی۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کے والد بیٹی کے نکاح کے موقع پر دعا مانگ رہے ہیں۔

گوہر خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ایک دکھ بھرا پیغام تحریر کیا کہ ’میری دنیا تو رک گئی ہے، امید ہے آپ فرشتوں ساتھ چہل قدمی کررہے ہوں گے۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Next Article
Exit mobile version