Advertisement

پہلی بار چینی کی قیمتیں بڑھنے کے بعد کم نہیں ہو رہیں، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان  نے کہا ہے کہ پہلی بار چینی کی قیمتیں بڑھنے کے بعد کم نہیں ہو رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان  نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ تباہی سرکار سے پہلے چینی کی قیمت 55 روپے کلو تھی جو ان کی حکومت میں 115 اور 120 روپے  کلو تک چلی گئی ہے۔

Advertisement

 

شیری رحمان نے کہا کہ  کابینہ نے چینی ایکسپورٹ کی اجازت دے  دی اور شگر ملز کو ایکسپورٹ سبسڈی بھی دے دی ہے  جس سے چینی کی مصنوعی قلت پیدا کی گئی ہے۔

شیری رحمان  کا مزید کہنا تھا کہ پہلی بار چینی کی قیمتیں بڑھنے کے بعد کم نہیں ہو رہیں پھر بھی “صاف چلی شفاف چلی”؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آڈیو لیکس کیس؛ 4 درخواستوں پر40 صفحات کا فیصلہ جاری
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6دہشت گرد ہلاک
سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان
صدر مملکت آصف زرداری نے تین صوبوں کے گورنرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی
’’راناثنااللہ، اسحاق ڈارکی کابینہ میں شمولیت سے ن لیگ کی تقسیم کی افواہیں دم توڑگئیں‘‘
قرضے لینے پر مجبور ہیں اس لیے آئی ایم ایف کے پاس جاتے ہیں، وزیراعظم
Next Article
Exit mobile version