Advertisement

کامیڈین علی گُل پیر کی پیروڈی پر حناالطاف کے قہقہے

پاکستان کے معروف اداکار، گلوکار، کامیڈین علی گُل پیر نے اداکارہ حنا الطاف کی پیروڈی ویڈیو بنا لی ہے۔

حال ہی میں علی گُل پیر کی جانب سے حنا الطاف کی پیروڈی بنائی گئی ہے جو کہ انٹر نیٹ پر خوب مقبول ہو رہی ہے۔

اس ویڈیو نے حنا الطاف کو بھی خوب قہقہے لگانے پر مجبور کر دیا ہے ۔

علی گُل پیر نے حنا الطاف کے ایک انٹرویو پر یہ پیروڈی بنائی ہے۔

حنا الطاف اس انٹرویو کے دوران کھانے پینے سے اپنی رغبت کا اظہار کرتے ہوئے بتا رہی ہیں کہ انہیں انڈے والا برگر اور حلوہ پوری جیسی غذائیں بہت پسند ہیں اور اگر کوئی اُن کا کھانا پوچھے بغیر کھا لے تو انہیں بہت غصہ آتا ہے۔

علی گُل پیر نے اس انٹرویو پر اپنے روایتی انداز اور مستقل دوپٹے میں حنا الطاف کی نقل اتارتے ہوئے مزاحیہ ویڈیو بنا کر اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ علی گُل پیر آئے دن کسی نہ کسی معروف شخصیت کی پیروڈی ویڈیو بنا کر اُسے غیر معمولی شہرت پر پہنچا دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version