Advertisement

پاکستان میں سوشل میڈیا پر کچھ گھنٹوں کیلئے پابندی

ملک میں امن و امان کی صورتحال کے خدشات کے پیش نظر سوشل میڈیا پر کچھ گھنٹوں کیلئے پابندی لگا دی گئی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں سوشل میڈیا کو چند گھنٹوں کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں پی ٹی اے نے واٹس ایپ، ٹویٹر، فیس بک اور یوٹیوب چند گھنٹوں کیلئے بند کردیے ہیں۔

پی ٹی اے کا کہناہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندی سہ پہر 3 بجے تک جاری رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسٹریلوی ہائی کمشن میں موسم بہار میں آسٹریلیا ڈے کی تقریب کا انعقاد
فیصل آباد میں دلخراش واقعہ، دو خواتین اور چاربچے قتل
اضافی گندم درآمد اورمہنگی کھادخریداری اسکینڈل؛ وفاقی سیکریٹری قومی تحفظ خوراک فارغ
پی اےایف اکیڈمی اصغرخان میں149جی ڈی پی کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ڈسٹرکٹ جوڈیشری کےججزکااسلام آبادہائیکورٹ کوخط، جسٹس محسن اخترکیخلاف بڑے الزامات
پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version