Advertisement

جنت مرزا کی ڈانس ویڈیو وائرل

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس نے دیکھنے والوں پر سحر طاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر خبروں میں اِن رہنے والی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی شادی میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آٗئی ہے جس پر مداحوں اور ناقدین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں

2024 میں سورج اور چاند کو کتنی بار گرہن لگے گا

سال 2024 کے آغاز کے ساتھ ہی بہت لوگ اس بات میں...

جنت مرزا کی پاک بھارت بارڈر پر پاوری

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار  جنت مرزا نے پاک بھارت بارڈر...

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت مرزا اپنی فیملی کی شادی میں موجود ہیں اور اپنے کزن کے ہمراہ مشہور بالی ووڈ گانے پر ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

ویڈیو میں جنت مرزا کے ڈانس اسٹیپس بھی قابل دید ہیں تاہم کچھ سوشل میڈیا صارفین ان سے ناخوش نظر آرہے ہیں۔

جنت مرزا کے ٹک ٹاک پر تقریباً ساٹھ لاکھ فالورز ہیں۔ مسحور کرنے والے ڈائیلاگز، سلو موشنز کی وجہ سے جنت نے ایک سال میں ہی ٹک ٹاک پر 10 ملین فالورز حاصل کر لیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version