Advertisement

ٹیلی فونک رابطہ: نواز شریف کی چھوٹے بھائی کو رہائی پر مبارکباد

شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس رابطے کے دوران بڑے بھائی نواز شریف نے اپنے چھوٹے بھائی شہباز شریف کو رہائی پر مبارکباد دی۔

اس موقع پر نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ثابت قدمی اور بلند حوصلے کو سراہا ۔

دوسری جانب چھوٹی بھائی شہباز شریف نے بھی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کی متعدد تجاویز کا جائزہ اور منظوری، ای سی سی کا اعلامیہ
پاک سعودیہ سرمایہ کاری وفدکےدورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری
وزیراعظم اورمتحدہ عرب امارات کے صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
یوم سیاہ؛ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس9مئی کو طلب
دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، صدرآصف زرداری
ایف بی آر میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت
Next Article
Exit mobile version