Advertisement

وزیراعظم کسی خاص خطے کیلئے نہیں پوری قوم کیلئے سوچتے ہیں، اسد عمر

اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہناہے کہ وزیراعظم عمران خان کسی خاص خطے کیلئے نہیں پوری قوم کیلئے سوچتے  ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ وزیراعظم آج سکھر میں سندھ کے 14 اضلاع کے ترقیاتی کاموں کے لئے 446 ارب روپے کے تاریخی پیکج کا اعلان کریں گے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے اپنے ہر فیصلے سے ثابت کیا ہے کے وہ قومی سوچ رکھنے والے واحد لیڈر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم نے ثابت کیا کہ وہ واقعی پرائم منسٹر آف ایکشن ہیں، احسن بختاوری
بھارتی پنجاب کے شہری نوازشریف کو وزیراعظم بنانے کے خواہشمند
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائنز پر اہم ملاقاتیں
وزیر اعظم شہباز شریف کی بل گیٹس سے ملاقات
وزیر خزانہ کا بین الاقوامی فنانسنگ کو محفوظ بنانے کیلئے گرین ٹیکس اکانومی پر زور
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکت
Next Article
Exit mobile version