Advertisement

عاصم اظہر کی طلبہ سے درخواست

گلوکار عاصم اظہر نے وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کی جانب سے امتحانات ملتوی ہونے پر بچوں کو مبارکباد پیش کردی ہے۔

عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام بھی جاری کیا ہے۔

Advertisement

گلوکار نے اپنے ٹوئٹ میں طلبہ سے درخواست کرتے ہوئے لکھا ہے کہ’اب خدا کا واسطہ ہے دوستوں سے ملنا جلنا شروع نہ کردینا اور نہ ہی پارٹیز کرنا۔‘

انہوں نے طلبہ کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ گھر پر بیٹھنا ہے جب تک کہ ہم کورونا وائرس سے چھٹکارا نہیں حاصل کرلیتے۔

واضح رہے کہ گلوکار عاصم اظہر نے حکومت کے امتحانات لینے کے فیصلے پر تنقید کی تھی۔

گلوکار نے حکومت کو کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے امتحانات منسوخ کرنے کے بارے میں غور کرنے کا مشورہ دیا تھا۔

تاہم  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے 15 جون تک ہر قسم کے امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version