Advertisement

سوشل میڈیا پر پابندی عائد کردینا کسی مسئلے کا حل نہیں ، بختاور بھٹو

بختاور بھٹو

سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر پابندی عائد کردینا کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق بختاور بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں ملک بھر میں 4 گھنٹے کیلئے بند کی جانے والی سوشل میڈیا سروسز پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ سوشل میڈیا پر پابندی عائد کر نے کے بجائے غلط کام کرنے والوں کو گرفتار کیاجانا چاہیئے۔

مزید پڑھیں

لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ ایک اور کیس میں بری

کراچی: عدالت نے غیر قانونی اسلحہ کی برآمدگی اور سہولتکاری کے مقدمے...

ملک بھر میں سوشل میڈیا بحال ہوگیا

ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز پرعائد عارضی پابندی ہٹا دی گئی...

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version