Advertisement

ملک بھر میں سوشل میڈیا بحال ہوگیا

سوشل میڈیا

ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز پرعائد عارضی پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ 

 حکومت نے ملک بھرمیں سوشل میڈیا پرعارضی پابندی لگائی تھی ، اس حوالے سے وزارت داخلہ نے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیاتھا۔

نوٹیفکیشن کےمطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو فیس بک، واٹس ایپ، یوٹیوب، ٹوئٹراور ٹیلی گرام کو چند گھنٹوں کے لئے بند کرنے کی ہدایات جاری کی گئی۔

اس حوالے سے کہا گیاکہ تمام سوشل میڈیا سروسز سہ پہر 3 بجے کے بعد دوبارہ کھولی جائیں گی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوٹیوب میں صارفین کے لئے دلچسپ فیچر متعارف
بچوں کو کس عمر میں موبائل فون دینا چاہیے؟ بل گیٹس کی رائے جانیے
چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا
انسٹاگرام میں 4 بہترین فیچرز متعارف
جُھنڈ کیساتھ اڑنے کی صلاحیت رکھنے والی روبوٹک مکھی
ڈیپ فیک ویڈیوز کی روک تھام کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version