Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

پیٹرول  کی قیمت میں 1 روپے 79 پیسے فی لیٹر جبکہ  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے پیسے 32 کی کمی کی گئی ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 6 پیسے اور  لائٹ ڈیزل  کی قیمت میں 2 روپے 21 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

قیمتوں میں کمی کے بعد  پیٹرول کی نئی قیمت 108 روپے 56 پیسے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 110 روپے 76 پیسے  ، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 80 روپے جبکہ  لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 77  روپے 65  پیسے ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Next Article
Exit mobile version