Advertisement

کراچی میں کورونا وائرس کی خطرناک قسم کی نشاندہی ہوگئی

number of patients increased 2 thousand in last 24 hrs

کراچی میں کورونا وائرس کی خطرناک قسم کی نشاندہی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی میں ایک شخص میں سارس کووڈ 2 کی تصدیق ہوگئی ہے جبکہ متاثرہ شخص کو گھر پر قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق مریض میں کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم پائی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق علاقے میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن بھی لگادیا گیا ہے۔

سارس کووڈ 2 خطرناک برطانوی کورونا وائرس ہے، یہ وائرس نہایت تیزی سے پھیلتا ہے، اس کے مریضوں میں ہلاکت کی شرح بھی ذیادہ ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف
9 مئی سے حجاج کرام سعودی عرب روانہ ہونا شروع ہوجائینگے، علامہ طاہر اشرفی
ہمارا سب سے بڑا چیلنج غیر دستاویزی شعبہ ہے، وزیر خزانہ
سستی روٹی کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کیخلاف جنگ جاری
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
پورے پاکستان میں صرف پنجاب حکومت کام کرتی دکھائی دیگی، عظمیٰ بخاری
Next Article
Exit mobile version