Advertisement

وزیر اعظم آج سرگودھا کا دورہ کریں گے

عمران خان

وزیر اعظم عمران خان آج سرگودھا کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج سرگودھا میں نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کاسنگ بنیادرکھیں گے، پہلے مرحلے میں 10ہزار گھر تعمیر کیے جائیں گے۔

وزیر اعظم عمران خان کےدورےکے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہیلی پیڈ اورپنڈال تیارکرلیا گیا۔

 ذرائع کے مطابق سیکیورٹی کےلئے پولیس کی بھاری نفری جھال چکیاں بائی پاس پرتعینات کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پہلے مرحلےمیں 10ہزار گھر تعمیر کیے جائیں گے، منصوبے کا پہلا مرحلہ ایک سال میں مکمل کیا جائے گا۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی آج سرگودھا جائیں گے جہاں وہ پرائم منسٹر افورڈ ایبل ہاؤسنگ پراجیکٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

دوسری جانب وفاقی وزیرفواد چوہدری کا کہنا ہےکہ 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ حقیقت میں ڈھل رہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا
وزیراعلیٰ مریم نواز کا بغیر لائسنس والے میڈیکل اسٹورز کیخلاف کارروائی کا حکم
ملک کےتحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سےدریغ نہیں کریں گے، آئی جی پنجاب
راولپنڈی کوہاٹ روڈ پرٹریفک حادثہ، چار افراد جاں بحق
پی پی269مظفرگڑھ/ضمنی انتخاب؛ امیدواروں کوانتخابی نشانات الاٹ
پاکستان کاپہلاقمری مشن، اہم حقائق صرف بول نیوزپر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version