Advertisement

برصغیر کے معروف اسلامی اسکالر مولانا وحیدالدین خان خالق حقیقی سے جا ملے

برصغیر کے معروف اسلامی اسکالر، مصنف اور قرآن مجید کے مترجم مولانا وحید الدین خان انتقال کرگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مولانا وحید الدین خان کو دلی کے نظام الدین قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ہے۔

انہیں 10 روز قبل کورونا میں مبتلا ہونے کے سبب دلی کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔

مولانا وحید الدین یکم جنوری 1925 میں بھارت کے علاقے بڈھریا اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے۔

ان کی اعلی دینی و روحانی خدمات پر بھارتی حکومت کی جانب سے تیسرا اعلی سول ایوارڈ پدم بھوشن دیا گیا تھا۔

Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے معروف اسلامی سکالر، مصنف، قرآن مجید کے مترجم مولانا وحید الدین خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مولانا وحید الدین خان مرحوم کی دینی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا-

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
پونچھ میں بھارتی فضائیہ پر حملے کی کوئی حقیقت نہیں، سابق وزیراعلیٰ نے بھانڈا پھوڑ دیا
موبائل استعمال نہ کرنے کے مشورے پر بہن نے بھائی کو کلہاڑی سے قتل کر دیا
حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا
اسرائیل کیخلاف امریکی جامعات میں مظاہرے جاری، 2400 سے زائد طلبہ گرفتار
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version