Advertisement

راولپنڈی کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسمارٹ لاک ڈائون

ملک بھر میں کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظرراولپنڈی کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نا فذ کر دیا گیا ہے۔

 ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے جو کہ 27 اپریل تک نافذ رہے گا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن تبارک لائن اڈیالہ روڈ، جوڈیشل اپارٹمنٹ سول لائن، کشمیر ہاؤس مندرہ، محلہ گلشن سعید چکری روڈ، کمال آباد گلی نمبر 3، ٹنچ بھاٹہ ، پشاور روڈ لائن نمبر5 ،ہاشمی کالونی واہ کینٹ، وارڈ نمبر 9 گوجر خان ،چہاری بنجرال گوجر خان اورڈھوک چنیال کے علاقوں میں نافذ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں سبزی فروٹ کی دکانیں، میڈیکل اسٹور، آٹا چکی، بیکری ، جنرل اسٹوراور پیٹرول پمپ کھلے رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہم پاکستانی ہیں اورپاکستان کے وفادارہیں، مولانا فضل الرحمان
کسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ جلد پہنچایا جائے، وزیراعظم
آسٹریلوی ہائی کمشن میں موسم بہار میں آسٹریلیا ڈے کی تقریب کا انعقاد
فیصل آباد میں دلخراش واقعہ، دو خواتین اور چاربچے قتل
اضافی گندم درآمد اورمہنگی کھادخریداری اسکینڈل؛ وفاقی سیکریٹری قومی تحفظ خوراک فارغ
پی اےایف اکیڈمی اصغرخان میں149جی ڈی پی کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version