Advertisement

شہباز شریف کی مبینہ ضمانت کا فیصلہ چپڑاسی نے سنایا، شہزاد اکبر

شہزاد اکبر

مشیر احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اب یہ واضح ہو چکا ہے شہباز شریف کی مبینہ ضمانت کا فیصلہ عدالت نے نہیں بلکہ ایک چپڑاسی نے سنایا۔

تفصیلات کے مطابق مشیر احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ شہباز شریف کی ضمانت کے معاملے پر دونوں ججز کا اتفاق نہیں ہو سکا۔

Advertisement

مشیر احتساب و داخلہ نے کہا کہ چیف جسٹس کو تحقیق ضرور کرنی چاہیے عدالتی کارروائی جاری تھی تو کچھ چینلز نے ضمانت کی پیشگی خبر کس کی ایماء پر چلائی۔

شہزاد اکبر نے یہ بھی کہا کہ‏ ن لیگی وکلا اور رہنما  کیسے ججز سے فیصلہ سنے بغیر گھنٹوں قوم کو گمراہ کن بھاشن دیتے رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
‘پاکستان خوش قسمت ہے جسے سعودی عرب جیسا خیر خواہ دوست میسر ہے’ 
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
وزیراعلیٰ پنجاب کسان پیکج کا جلد افتتاح کرنےجارہی ہیں، عظمیٰ بخاری
5 سال میں ہر ضلع میں اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال بنا نے کا ہدف پورا کرینگے ،مریم نواز
حج 2024 ، فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، ترجمان مذہبی امور
چیف آف دی نیول اسٹاف کا چین کے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ
Next Article
Exit mobile version