Advertisement

مالی سال 2023 میں معیشت کی ترقی 6 فیصد ہو گی،وزیر خزانہ

وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ امید ہے کہ مالی سال 2023  میں معیشت کی ترقی 6 فیصد ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت بڑے منصوبوں پر اخراجات میں 40 فیصد اضافہ کرے گی۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ مالی سال 2020  میں پی ایس ڈی پی کے لئے 900 ارب روپے رکھیں گے۔

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ روزگار اور پیداوار بڑھانےکے لئے اخراجات میں اضافہ کیا جائےگا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ آئی ایم ایف کی توقع ہے 2022 میں معیشت 4 فیصد بڑھے گی جبکہ اگلے سال ملکی معیشت میں 5 فیصد اضافے کی ضرورت ہے۔

Advertisement

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ مالی سال 2021 میں مالی خسارہ 7  فیصد تک رہے گا جبکہ گزشتہ سال مالی خسارہ 8.1 فیصد تھا۔

وزیرخزانہ شوکت ترین کا مزید کہنا تھا کہ اگلے مالی سال میں مالی خسارہ 1 سے 1.5 فیصد تک کم ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعلیٰ بلوچستان نے11اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکریٹری مقرر کردیا
پاکستان میں تمباکو پر عائد ٹیکسز کی شرح ڈبلیو ایچ او کے رہنما ضوابط سے کم
کراچی میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام، را کے 2 انتہائی خطرناک ملزمان گرفتار
سعودی عرب سرمایہ کاری کی صورت میں پاکستان کے ساتھ ہم قدم ہے، وزیراعظم
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری
وزیراعظم سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین کی ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version