Advertisement

نواز شریف لندن میں محفوظ نہیں ہیں تو پاکستان واپس آ جائیں، شہباز گل

شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نوازشریف لندن میں محفوظ نہیں ہیں تو فوری پاکستان واپس آجائیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اللہ انہیں محفوظ رکھے لیکن حیرانی کی بات یہ ہے وہ خود لندن گئے اور واپس آنے کو تیار نہیں ہیں، وہاں ان کی سیکیورٹی کی ذمہ داری آپ سیاسی مخالفین پرڈال رہی ہیں اب بھی وقت ہے اگر وہ لندن میں محفوظ نہیں ہیں تو فوری پاکستان واپس آجائیں۔

Advertisement

 وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے مزید کہا کہ یہاں جیل میں نوازشریف کو مکمل سیکیورٹی ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version